العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ قَيْسٍ الْمَكِّيِّ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ قَالَ ابْنُ عُمَرَ الدِّينَارُ بِالدِّينَارِ وَالدِّرْهَمُ بِالدِّرْهَمِ لاَ فَضْلَ بَيْنَهُمَا هَذَا عَهْدُ نَبِيِّنَا صلى الله عليه وسلم إِلَيْنَا .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Mujahid (may Allah be well pleased with him) said: "Umar said: Dinar for Dinar, Dirham for Dirham, no difference between them, this is the obligation that our the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) enjoined upon us
الترجمة الأردية
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: دینار دینار کے بدلے اور درہم درہم کے بدلے، ان میں کوئی فرق نہیں۔ یہ ہمارے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا ہم سے عہد ہے۔
