العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ أَبِي الأَشْعَثِ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، قَالَ اثْنَتَانِ حَفِظْتُهُمَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِنَّ اللَّهَ كَتَبَ الإِحْسَانَ عَلَى كُلِّ شَىْءٍ فَإِذَا قَتَلْتُمْ فَأَحْسِنُوا الْقِتْلَةَ وَإِذَا ذَبَحْتُمْ فَأَحْسِنُوا الذِّبْحَةَ وَلْيُحِدَّ أَحَدُكُمْ شَفْرَتَهُ وَلْيُرِحْ ذَبِيحَتَهُ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Shaddad bin Aws (may Allah be well pleased with him) said: "There are two things that I memorized from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), who said: 'Allah has decreed proficiency in all things, so when you kill, kill well, and when you slaughter, slaughter well. Let one of you sharpen his blade and spare suffering to the animal he slaughters.'" (Sahih)
الترجمة الأردية
حضرت شداد بن اوس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: دو باتیں ہیں جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے یاد رکھی ہیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نے ہر چیز پر احسان فرض کیا ہے، لہٰذا جب تم قتل کرو تو اچھی طرح قتل کرو اور جب ذبح کرو تو اچھی طرح ذبح کرو اور تم میں سے ہر ایک اپنی چھری تیز کر لے اور اپنے ذبیحہ کو آرام دے۔
