العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَرْبٍ، عَنِ الزُّبَيْدِيِّ، قَالَ أَخْبَرَنِي الزُّهْرِيُّ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أُتِيَ بِضَبٍّ مَشْوِيٍّ فَقُرِّبَ إِلَيْهِ فَأَهْوَى إِلَيْهِ بِيَدِهِ لِيَأْكُلَ مِنْهُ قَالَ لَهُ مَنْ حَضَرَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهُ لَحْمُ ضَبٍّ . فَرَفَعَ يَدَهُ عَنْهُ فَقَالَ لَهُ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَحَرَامٌ الضَّبُّ قَالَ " لاَ وَلَكِنْ لَمْ يَكُنْ بِأَرْضِ قَوْمِي فَأَجِدُنِي أَعَافُهُ " . فَأَهْوَى خَالِدٌ إِلَى الضَّبِّ فَأَكَلَ مِنْهُ وَرَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَنْظُرُ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Khalid bin Al-Walid (may Allah be well pleased with him) that:A grilled mastigure was brought to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and was placed near to him. He reached out his hand to eat it, and someone who was present submitted: "O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), it is the meat of a mastigure." He withdrew his hand and Khalid bin Al-Walid said to him: "O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), is mastigure Haram?" He said: "No, but it is not found in the land of my people, and I find it distasteful." He said: "Then Khalid bent over the mastigure and ate some of it, and the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was looking at him
الترجمة الأردية
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بھنا ہوا ضب پیش کیا گیا، آپ نے کھانے کے لیے ہاتھ بڑھایا تو حاضرین میں سے کسی نے عرض کیا: یا رسول اللہ! یہ ضب کا گوشت ہے۔ آپ نے اپنا ہاتھ اٹھا لیا۔ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا ضب حرام ہے؟ ارشاد فرمایا: نہیں، لیکن میری قوم کی سرزمین میں نہیں پایا جاتا اس لیے مجھے اس سے نفرت ہوتی ہے۔ پھر حضرت خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ضب کی طرف جھکے اور اسے کھایا جبکہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم دیکھ رہے تھے۔
