العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ، - وَهُوَ ابْنُ هَارُونَ - أَنْبَأَنَا زَكَرِيَّا، وَعَاصِمٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ صَيْدِ الْمِعْرَاضِ فَقَالَ " مَا أَصَابَ بِحَدِّهِ فَكُلْ وَمَا أَصَابَ بِعَرْضِهِ فَهُوَ وَقِيذٌ " . قَالَ وَسَأَلْتُهُ عَنْ كَلْبِ الصَّيْدِ فَقَالَ " إِذَا أَرْسَلْتَ كَلْبَكَ وَذَكَرْتَ اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ فَكُلْ " . قُلْتُ وَإِنْ قَتَلَ قَالَ " وَإِنْ قَتَلَ فَإِنْ أَكَلَ مِنْهُ فَلاَ تَأْكُلْ وَإِنْ وَجَدْتَ مَعَهُ كَلْبًا غَيْرَ كَلْبِكَ وَقَدْ قَتَلَهُ فَلاَ تَأْكُلْ فَإِنَّكَ إِنَّمَا ذَكَرْتَ اسْمَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ عَلَى كَلْبِكَ وَلَمْ تَذْكُرْ عَلَى غَيْرِهِ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat 'Adiyy bin Hatim (may Allah be well pleased with him) said: "I asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about hunting with the Mirad. He said: 'whatever is struck with the sharp edge, eat, and whatever is hit with its broad side, it is an animal killed by a blow. "" He said: "And I asked him about hunting dogs. He said: 'If you release your dog and mention the name of Allah over it, then eat.,' I said: 'Even it he kills it?' He said: 'Even if he kills it?" He said: 'Even if he kills it. But if he has eaten some of it, then do not eat. And if you find another dog with your dog and he has killed (the game), then do not eat, for you only said the name of Allah over your dog, not over your dog, not over any other
الترجمة الأردية
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے معراض سے شکار کے بارے میں دریافت کیا، تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو اس کی دھار سے لگے وہ کھاؤ اور جو اس کے چوڑے حصے سے لگے وہ وقیذ ہے۔ اور میں نے آپ سے شکاری کتے کے بارے میں دریافت کیا تو فرمایا: جب تم اپنا کتا چھوڑو اور اللہ کا نام لو تو کھاؤ۔ میں نے عرض کیا: اگرچہ وہ مار ڈالے؟ فرمایا: اگرچہ وہ مار ڈالے، اگر اس نے اس میں سے کھایا ہو تو نہ کھاؤ، اور اگر تم اپنے کتے کے ساتھ کوئی اور کتا پاؤ اور اس نے شکار مار دیا ہو تو نہ کھاؤ کیونکہ تم نے صرف اپنے کتے پر اللہ عزوجل کا نام لیا تھا دوسرے پر نہیں۔
