العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَامَ الْفَتْحِ وَهُوَ بِمَكَّةَ يَقُولُ " إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُولَهُ حَرَّمَ بَيْعَ الْخَمْرِ وَالْمَيْتَةِ وَالْخِنْزِيرِ وَالأَصْنَامِ " . فَقِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ شُحُومَ الْمَيْتَةِ فَإِنَّهُ يُطْلَى بِهَا السُّفُنُ وَيُدَّهَنُ بِهَا الْجُلُودُ وَيَسْتَصْبِحُ بِهَا النَّاسُ . فَقَالَ " لاَ هُوَ حَرَامٌ " . فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عِنْدَ ذَلِكَ " قَاتَلَ اللَّهُ الْيَهُودَ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمَّا حَرَّمَ عَلَيْهِمُ الشُّحُومَ جَمَّلُوهُ ثُمَّ بَاعُوهُ فَأَكَلُوا ثَمَنَهُ " .
الترجمة الإنجليزية
It was narraterd from Hadrat Jabir bin Hadrat 'Abdullah that, during the year of the Conquest, while he was in Makkah, he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say:"Allah, the Mighty and Sublime, and His Messenger have forbidden the sale of alcohol, dead meat, pigs and idols." It was said to him: "O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), what do you think of their fat of dead animals, for it is used to caulk ships, it is daubed on animal skins, and people use it to light their lamps?" He said: "No, it is unlawful." Then the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: "May Allah, the Mighty and Sublime, curse the Jews, for Allah forbade them the fat (of dead animals) but they rendered it, sold it, and consumed its price
الترجمة الأردية
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فتح مکہ کے سال مکہ مکرمہ میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: "بے شک اللہ عزوجل اور اس کے رسول نے شراب، مردار، سؤر اور بتوں کی خرید و فروخت حرام فرمائی ہے۔" عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! مردار کی چربی کے بارے میں کیا ارشاد ہے؟ اس سے کشتیوں پر لیپ کیا جاتا ہے، کھالوں پر چپڑا جاتا ہے اور لوگ اس سے چراغ جلاتے ہیں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "نہیں، یہ حرام ہے۔" پھر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس موقع پر ارشاد فرمایا: "اللہ یہود کو ہلاک کرے، بے شک اللہ عزوجل نے جب ان پر چربی حرام فرمائی تو انہوں نے اسے پگھلایا، پھر بیچا اور اس کی قیمت کھائی۔"
