العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ مَرَّ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَلَى شَاةٍ مَيِّتَةٍ فَقَالَ " أَلاَّ انْتَفَعْتُمْ بِإِهَابِهَا " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn 'Abbas said: "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) passed by a dead sheep and said: 'Why don't you make use of its skin'?
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک مری ہوئی بکری کے پاس سے گزرے تو ارشاد فرمایا: "تم نے اس کی کھال سے فائدہ کیوں نہیں اٹھایا؟"
