العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرٌ، - وَهُوَ ابْنُ الْمُفَضَّلِ - عَنْ خَالِدٍ، وَرُبَّمَا، قَالَ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، وَرُبَّمَا، ذَكَرَ أَبَا قِلاَبَةَ عَنْ نُبَيْشَةَ، قَالَ نَادَى رَجُلٌ وَهُوَ بِمِنًى فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا كُنَّا نَعْتِرُ عَتِيرَةً فِي الْجَاهِلِيَّةِ فِي رَجَبٍ فَمَا تَأْمُرُنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ " اذْبَحُوا فِي أَىِّ شَهْرٍ مَا كَانَ وَبَرُّوا اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَأَطْعِمُوا " . قَالَ إِنَّا كُنَّا نُفْرِعُ فَرَعًا فَمَا تَأْمُرُنَا قَالَ " فِي كُلِّ سَائِمَةٍ فَرَعٌ تَغْذُوهُ مَاشِيَتُكَ حَتَّى إِذَا اسْتَحْمَلَ ذَبَحْتَهُ وَتَصَدَّقْتَ بِلَحْمِهِ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Nubaishah (may Allah be well pleased with him) said: "A man called out while he was in Mina and submitted: 'O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), we used to sacrifice the 'Atirah during the Jahiliyyah in Rajab; what do you command us to do?' He said: 'Sacrifice during whatever month it is, do good for the sake of Allah, the Mighty and Sublime, and feed (the poor).' They submitted: 'O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), we used to sacrifice the Fara' during the Jahiliyyah; what do you command us to do?' He said: 'For every flock of grazing animals, feed the firstborn as you feed the rest of you flock until it reaches an age where it could be used carry loads, then sacrifice it, and give its meat in charity
الترجمة الأردية
حضرت نبیشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے منیٰ میں پکار کر عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم زمانہ جاہلیت میں رجب میں عتیرہ ذبح کیا کرتے تھے، آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "کسی بھی مہینے میں ذبح کرو، اللہ عزوجل کی اطاعت کرو اور (لوگوں کو) کھلاؤ۔" اس نے عرض کیا: ہم زمانہ جاہلیت میں فرع ذبح کیا کرتے تھے، آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "ہر چرنے والے ریوڑ میں ایک فرع ہے، تمہاری مویشی اسے پالے یہاں تک کہ جب وہ بوجھ اٹھانے کے قابل ہو جائے تو اسے ذبح کرو اور اس کا گوشت صدقہ کرو۔"
