العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، أَنَّ رَجُلاً، سَأَلَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَقَدْ وَضَعَ رِجْلَهُ فِي الْغَرْزِ أَىُّ الْجِهَادِ أَفْضَلُ قَالَ " كَلِمَةُ حَقٍّ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Tariq bin Shihab (may Allah be well pleased with him) that:a man asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), when he had put his leg in the stirrup: "Which kind of Jihad is best?'" He said: " a word of truth spoken before an unjust rulers
الترجمة الأردية
حضرت طارق بن شہاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا جبکہ آپ نے اپنا پاؤں رکاب میں رکھا ہوا تھا: کون سا جہاد سب سے افضل ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ظالم حکمران کے سامنے حق بات کہنا۔
