العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنِ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، قَالَ سَمِعْتُ عَمَّتِي، تَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنْ وَلِيَ مِنْكُمْ عَمَلاً فَأَرَادَ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا جَعَلَ لَهُ وَزِيرًا صَالِحًا إِنْ نَسِيَ ذَكَّرَهُ وَإِنْ ذَكَرَ أَعَانَهُ " .
الترجمة الإنجليزية
It was narrated that Al-Qasim bin Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) said: " I heard my paternal aunt say: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said; "Whoever among you is appointed to a position of authority. If Allah wills good for him. He will give him a righteous minister who will remind him if he forgets and help him if he remembers
الترجمة الأردية
حضرت قاسم بن محمد فرماتے ہیں: میں نے اپنی پھوپھی کو فرماتے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے جو کسی کام کا ذمہ دار بنایا جائے اور اللہ اس کے ساتھ بھلائی چاہے تو اس کے لیے ایک نیک وزیر مقرر فرمائے گا، اگر وہ بھولے تو یاد دلائے اور اگر یاد رکھے تو مدد کرے۔
