العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ قُلْتُ لأَبِي إِيَاسٍ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ أَسَمِعْتَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " ابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ " . قَالَ نَعَمْ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Shu'bah (may Allah be well pleased with him) said: "I said to Abu Iyas Hadrat Mu'awiyah bin Qurrah: 'Did you hear Ans bin Malik say: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: The son of the daughter of a people is one of them? He said: 'Yes
الترجمة الأردية
شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے ابوایاس حضرت معاویہ بن قرہ سے پوچھا: کیا آپ نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کہتے سنا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”لوگوں کا بھانجا بھی انہیں میں سے ہوتا ہے“، انہوں نے کہا: جی ہاں ( میں نے سنا ہے ) ۔
