العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّهْشَلِيُّ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ ثَمَانِ رَكَعَاتٍ وَيُوتِرُ بِثَلاَثٍ وَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ صَلاَةِ الْفَجْرِ . خَالَفَهُ عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ فَرَوَاهُ عَنْ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Bakr An-Nahshali narrated from Habib bin Abi Thabit, from Yahya (upon him be peace) bin Al-Jazzar, that Hadrat Ibn 'Abbas said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to pray eight rak'ahs at night and pray witr with three, and pray two rak'ahs before Fajr
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم رات کو آٹھ رکعتیں پڑھتے، اور تین رکعت وتر پڑھتے، اور دو رکعت فجر کی نماز سے پہلے پڑھتے۔ عمرو بن مرہ نے حبیب کی مخالفت کی ہے، انہوں نے اسے یحییٰ بن الجزار سے اور یحییٰ جزار نے حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے، اور حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی ہے، ( یعنی اس کو مسند حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے بجائے مسند حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا میں سے قرار دیا ہے۔)
