العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ، قَالَ سَمِعْتُ مُنْذِرًا، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ اسْتَحْيَيْتُ أَنْ أَسْأَلَ النَّبِيَّ، صلى الله عليه وسلم عَنِ الْمَذْىِ مِنْ أَجْلِ فَاطِمَةَ فَأَمَرْتُ الْمِقْدَادَ بْنَ الأَسْوَدِ فَسَأَلَهُ فَقَالَ " فِيهِ الْوُضُوءُ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat ' Ali (may Allah be well pleased with him) said: "I felt too shy to ask the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about prostatic fluid because of Hadrat Fatimah, so I told Al-Miqdad bin Al-Aswad to ask about it, and he (the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)) said: 'Perform Wudu' for that
الترجمة الأردية
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ میں نے فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی وجہ سے مذی کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے خود پوچھنے میں شرم محسوس کی، تو مقداد بن اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حکم دیا تو انہوں نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس میں وضو واجب ہوتا ہے ۔
