العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ، سُلَيْمَانُ بْنُ سَيْفٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَتَّابٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي حَيَّةَ، قَالَ رَأَيْتُ عَلِيًّا - رضى الله عنه - تَوَضَّأَ ثَلاَثًا ثَلاَثًا ثُمَّ قَامَ فَشَرِبَ فَضْلَ وَضُوئِهِ وَقَالَ صَنَعَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَمَا صَنَعْتُ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Abu Hayyah (may Allah be well pleased with him) said: "I saw 'Ali performing Wudu', washing each part thrice. Then he stood up and drank the water that was left over from his Wudu' and said: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) did as I have done
الترجمة الأردية
ابوحیہ کہتے ہیں کہ میں نے علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کو دیکھا کہ انہوں نے وضو کیا ( تو اپنے اعضاء ) تین تین بار ( دھوئے ) پھر وہ کھڑے ہوئے، اور وضو کا بچا ہوا پانی پیا، اور کہنے لگے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ( بھی ) اسی طرح کیا ہے جیسے میں نے کیا۔
