العربية (الأصل)
أخبرنا أبو محمد عبد الله بن إسحاق بن الخُراساني العَدْل ببغداد، حدثنا يحيى بن جعفر بن الزِّبْرقان، حدثنا أبو داود سليمان بن داود، حدثنا حمَّاد بن سَلَمة، عن ثابت، عن أنس بن مالك قال: كان أخَوانِ على عهد النبي ﷺ، فكان أحدهما يأتي النبيَّ ﷺ والآخر يَحتَرِفُ، فشَكَا المحتَرِفُ أخاه إلى النبي ﷺ، فقال:"لعلَّكَ تُرزَقُ به"(1).هذا حديث صحيح على شرط مسلم ورواته عن آخرهم أثبات ثِقات، ولم يُخرجاه.[التعليق - من تلخيص الذهبي]ترقيم العلميه 320 - على شرط مسلم
الترجمة الإنجليزية
Anas ibn Malik narrated: There were two brothers during the time of the Prophet (peace be upon him). One of them would come to the Prophet (peace be upon him) (to seek knowledge) and the other would engage in earning a livelihood. The one who worked complained about his brother to the Prophet (peace be upon him), so the Prophet said: "Perhaps you are being provided for because of him."
الترجمة الأردية
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے عہدِ مبارک میں دو بھائی تھے، ان میں سے ایک (علم حاصل کرنے کے لیے) نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں حاضر رہتا تھا اور دوسرا محنت مزدوری کرتا تھا، تو محنت کرنے والے نے اپنے بھائی کی شکایت نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے کی (کہ وہ کام میں ہاتھ نہیں بٹاتا)، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”شاید تمہیں اس (بھائی کی برکت) سے ہی رزق دیا جا رہا ہو۔“یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے اور اس کے تمام راوی پختہ اور ثقہ ہیں، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔[المستدرك على الصحيحين/كتاب العلم/حدیث: 324]
