العربية (الأصل)
حدثنا أبو محمد دَعْلَج بن أحمد السِّجْزي ببغداد، حدثنا محمد بن علي بن زيد(3)الصائغ، حدثنا سعيد بن منصور، حدثنا يعقوب بن عبد الرحمن وعبد العزيز ابن محمد، عن عمرو مولى المطَّلِب، عن المطَّلِب، عن أبي موسى الأَشعَري، أنَّ رسول الله ﷺ قال: مَن عَمِلَ سيئةً فكَرِهَها حين يعملُ، وعَمِلَ حسنةً فسُرَّ بها، فهو مؤمنٌ"(1). قد احتجَّا برُوَاة هذا الحديث عن آخرهم(2)، وهو صحيح على شرطهما، ولم يُخرجاه، إنما خرَّجا(3)في خطبة عمر بن الخطاب"ومَن سَرَّته حَسَنتُه، وساءته سيِّئتُه، فهو مؤمنٌ". وله شاهد بهذا اللفظ:[التعليق - من تلخيص الذهبي]ترقيم العلميه 32 - على شرطهما
الترجمة الإنجليزية
Abu Musa al-Ash'ari (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever does an evil deed and dislikes it while doing it, and does a good deed and is pleased with it, then he is a believer." Al-Hakim graded it sahih according to the criteria of both al-Bukhari and Muslim.
الترجمة الأردية
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس شخص نے کوئی برائی کی اور اسے کرتے وقت اسے برا محسوس کیا، اور کوئی نیکی کی اور اس سے اسے خوشی ہوئی، تو وہ مومن ہے۔“ان دونوں (امام بخاری و مسلم) نے اس حدیث کے تمام راویوں سے احتجاج کیا ہے، اور یہ ان کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اس کی تخریج نہیں کی، انہوں نے صرف سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے خطبے میں یہ الفاظ روایت کیے ہیں کہ”جسے اس کی نیکی خوش کر دے اور اس کی برائی اسے غمزدہ کر دے تو وہ مومن ہے“۔ اس کے لیے ان الفاظ کے ساتھ ایک شاہد بھی موجود ہے۔[المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 32]
