العربية (الأصل)
حدَّثَناه أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن غالب، حدثنا عفّان بن مسلم وأبو الوليد الطَّيالسي قالا: حدثنا همَّام، عن زيد بن أسلمَ، عن عطاء بن يَسَار، عن عبادة بن الصامت، أنَّ النبي ﷺ قال:"الجنةُ مئةُ درجةٍ، ما بين كلِّ درجتَينِ كما بينَ السماء والأرض، والفِردَوسُ مِن أعلاها درجةً، ومنها تَفجَّرُ أنهارُ الجنة، فإذا سألتُم الله فاسألوه الفِردوسَ"(2).
الترجمة الإنجليزية
Ubadah ibn al-Samit narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Paradise has one hundred levels; between each two levels is a distance like the distance between heaven and earth. Al-Firdaws is the highest of its levels, and from it the rivers of Paradise gush forth. So when you ask Allah, ask Him for al-Firdaws."
الترجمة الأردية
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جنت کے سو درجے ہیں، ہر دو درجوں کے درمیان اتنا فاصلہ ہے جتنا زمین اور آسمان کے درمیان ہے، اور ان میں سب سے اعلیٰ درجہ فردوس ہے، وہیں سے جنت کی نہریں جاری ہوتی ہیں، لہٰذا جب تم اللہ سے مانگو تو فردوس کا سوال کیا کرو۔“[المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 272]
