العربية (الأصل)
حدثنا أبو أحمد بكر بن محمد الصَّيْرفي بمَرُو، حدثنا أبو قلابة الرَّقاشي، حدثنا أزهَرُ بن سعد، حدثنا حاتم بن أبي صغيرة، عن أبي بلج، عن أبي بكر بن أبي موسى، عن أبيه قال: ذُكِرَ الطاعونُ عند أبي موسى الأشعريِّ، فقال أبو موسى: سألنا عنه رسول الله ﷺ، فقال:"وَخْزُ إخوانكم - أو قال(3): أعدائكم - من الجنِّ، وهو لكم شهادةٌ"(4).هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وهكذا رواه أبو عَوَانة عن أبي بَلْج:
الترجمة الإنجليزية
Abu Musa al-Ash'ari narrated that when plague was mentioned in his presence, Abu Musa said: We asked the Messenger of Allah (peace be upon him) about it, and he said: "It is a sting from your brothers — or he said: your enemies — among the jinn, and it is martyrdom for you." This hadith is authentic upon the condition of Muslim, but neither of them narrated it.
الترجمة الأردية
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کے پاس طاعون کا ذکر چھڑا، تو ابوموسیٰ نے فرمایا: ہم نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے اس کے بارے میں سوال کیا تھا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”یہ تمہارے (غائب) بھائیوں - یا فرمایا: تمہارے دشمنوں - یعنی جنات کی طرف سے کچوکا لگانا ہے، اور یہ تمہارے لیے شہادت کا درجہ ہے۔“یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن ان دونوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ ابو عوانہ نے اسے ابو بلج سے اسی طرح روایت کیا ہے:[المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 159]
