العربية (الأصل)
أخبرنا أحمد بن جعفر القَطِيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا بَهْز بن أسد، حدثنا حمّاد بن سَلَمة، عن ثابت، عن أنس، عن رسول الله ﷺ قال:"لما خَلَقَ اللهُ آدمَ صَوَّره وتَرَكَه في الجنة ما شاء اللهُ أن يتركَه، فجعل إبليسُ يُطِيفُ به، فلما رآه أجوَفَ عَرَفَ أنه خَلْقٌ لا يَتمالَكُ"(1).هذا حديث صحيح على شرط مسلم، وقد بلغني أنه أخرجه في آخر الكتاب.[التعليق - من تلخيص الذهبي]ترقيم العلميه 105 - على شرط مسلم
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Souls are like conscripted soldiers; those that recognize each other will be in harmony, and those that are unfamiliar with each other will be in discord." Al-Hakim graded it sahih according to the criteria of both al-Bukhari and Muslim.
الترجمة الأردية
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب اللہ تعالیٰ نے (جنت میں) آدم کی صورت گری کی تو انہیں اتنی مدت چھوڑے رکھا جتنی مدت اللہ نے چاہا، چنانچہ ابلیس ان کے گرد چکر کاٹنے لگا، جب اس نے دیکھا کہ وہ اندر سے کھوکھلے (اجوف) ہیں تو وہ سمجھ گیا کہ یہ ایسی مخلوق ہے جو اپنے آپ پر قابو نہیں رکھ سکے گی۔“یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے اور مجھے یہ اطلاع ملی ہے کہ انہوں نے اسے کتاب کے آخر میں روایت کیا ہے۔[المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 105]
