الترجمة الإنجليزية
Narrated Fadalah ibn Ubayd al-Ansari (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) was seated at Khaybar, and a necklace was brought to him containing gemstones and gold as well — it was part of the spoils (booty) that was being sold. So he (peace be upon him) commanded that its gold be separated, and its gold was set apart. Then he (peace be upon him) said: "Now sell gold for gold by equal weight." [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 952]
الترجمة الأردية
سیدنا فضالہ بن عبید انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمخیبر میں تشریف فرما تھے اور آپصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس ایک ہار لایا گیا کہ اس میں نگینے تھے اور سونا بھی تھا، وہ لوٹ (غنیمت) کا مال تھا جو بک رہا تھا، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس کا سونا الگ کرنے کا حکم دیا تو اس کا سونا جدا کیا گیا۔ پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اب سونے کو سونے کے بدلے برابر تول کر بیچو۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 952]
