الترجمة الإنجليزية
Narrated from Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "A slave may utter a word pleasing to Allah, without giving it much thought, by which Allah raises him in degrees. And a slave may utter a word displeasing to Allah, without giving it much thought, by which he plummets into the Hellfire."
الترجمة الأردية
ابوالمنہال کہتے ہیں کہمیرے ایک شریک نے چاندی حج کے موسم تک ادھار بیچی اور میرے پاس آ کر بتایا، تو میں نے کہا یہ تو درست نہیں ہے۔ اس نے کہا کہ میں نے بازار میں بیچی ہے اور کسی نے منع نہیں کیا۔ پھر میں سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور ان سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلممدینہ میں تشریف لائے اور ہم ایسی بیع کیا کرتے تھے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اگر دست بدست (نقد) ہو تو قباحت نہیں اور اگر ادھار ہو تو سود ہے۔ تم سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کے پاس جا کہ ان کی سوداگری مجھ سے زیادہ ہے (تو وہ اس مسئلہ سے بخوبی واقف ہوں گے) میں ان کے پاس گیا اور ان سے پوچھا تو انہوں نے بھی ایسا ہی کہا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 950]
