روىfrom Abu Hurairah
الترجمة الإنجليزية
Narrated from Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever dies without having fought in battle or having intended to do so, dies upon a branch of hypocrisy."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے بیع مزابنہ سے منع کیا، اور وہ یہ ہے کہ اپنے باغ کا پھل اگر کھجور ہو تو خشک کھجور کے بدلے ناپ کر بیچے اور جو انگور ہو تو سوکھے انگور کے بدلے ناپ کر بیچے اور کھیت ہو تو سوکھے اناج کے بدلے ماپ کر بیچے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ان سب سے منع فرمایا (کیونکہ سب میں کمی بیشی کا احتمال ہے)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 912]
