الترجمة الإنجليزية
Narrated from Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Allah likes sneezing and dislikes yawning. So when any one of you sneezes and praises Allah, it is a duty upon every Muslim who hears him to say 'Yarhamukallah.' As for yawning, it is from Shaytan, so let him suppress it as much as he can, for when he says 'Ha' (while yawning), Shaytan laughs at him."
الترجمة الأردية
سیدنا معمر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہانہوں نے اپنے غلام کو گندم کا ایک صاع دے کر بھیجا اور کہا کہ اس کو بیچ کر جو لے آ۔ وہ غلام لے کر گیا اور ایک صاع اور کچھ زیادہ”جو“لے آیا۔ جب معمر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور ان کو خبر کی تو معمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ تو نے ایسا کیوں کیا؟ جا اور واپس کر دے۔ اور مت لے مگر برابر برابر۔ کیونکہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا ہے آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ اناج، اناج کے بدلے برابر برابر بیچو اور ان دنوں ہمارا اناج جو تھا لوگوں نے کہا جو اور گیہوں میں تو فرق ہے (اس لئے کمی بیشی جائز ہے)، تو انہوں نے کہا کہ مجھے ڈر ہے کہ کہیں دونوں ایک جنس کا حکم نہ رکھتے ہوں۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 908]
