الترجمة الإنجليزية
Narrated 'Abdullah bin Zaid bin 'Asim (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "Ibrahim (peace be upon him) declared Mecca a sanctuary (that is, he made its sanctity manifest, for otherwise its sanctity had existed from the day the heavens and the earth were created) and prayed for its people. And I make Medina a place of sanctity as Ibrahim (peace be upon him) made Mecca a place of sanctity; and I have prayed for Medina's sa' and mudd double of what Ibrahim (peace be upon him) prayed for the people of Mecca."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن زید بن عاصم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ سیدنا ابراہیم علیہ السلام نے مکہ کا حرم مقرر کیا (یعنی اس کی حرمت ظاہر کی ورنہ اس کی حرمت آسمان و زمین کے بننے کے دن سے تھی) اور اس کے لوگوں کے لئے دعا کی، اور میں مدینہ کو حرمت والا بناتا ہوں جیسے ابراہیم علیہ السلام نے مکہ کو حرمت والا کیا اور میں نے مدینہ کے صاع اور مد کے لئے دعا کی، اس کی دو مثل جو ابراہیم علیہ السلام نے اہل مکہ کے لئے دعا کی تھی۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 773]
