الترجمة الإنجليزية
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) said: "Indeed, Allah revealed revelation to the Messenger of Allah (peace be upon him) continuously before his death, and the most revelation was sent down on the day of his death."
الترجمة الأردية
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہبیشک اللہ عزوجل نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمپر آپصلی اللہ علیہ وسلمکی وفات سے قبل پے درپے وحی اتاری حتیٰ کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے وفات پائی۔ اور سب سے زیادہ وحی آپصلی اللہ علیہ وسلمکی وفات کے دن نازل ہوئی۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 75]
