الترجمة الإنجليزية
Narrated Jabir bin 'Abdullah (may Allah be pleased with him): I saw the Prophet (peace be upon him) casting at the Jamra those pebbles that are thrown with the fingertips.
الترجمة الأردية
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو دیکھا ہے کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے جمرہ کو وہ کنکریاں ماریں جو چٹکی سے پھینکی جاتی ہیں۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 725]
