الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) said that the people asked the Messenger of Allah (peace be upon him): "O Messenger of Allah, will we be held accountable for what we did during the days of ignorance?" He said: "Whoever embraces Islam sincerely will not be held accountable for what he did during the days of ignorance. But whoever is insincere will be held accountable for both his deeds in ignorance and in Islam."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ لوگوں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے کہا کہیا رسول اللہ! کیا ہم سے ان کاموں کی بھی پوچھ گچھ ہو گی جو ہم نے جاہلیت کے زمانے میں کئے ہیں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ تم میں سے جو اچھی طرح اسلام لایا (یعنی دل سے سچا مسلمان ہوا) اس سے تو جاہلیت کے کاموں کا مؤاخذہ نہ گا اور جو برا ہے (یعنی صرف ظاہر میں مسلمان ہوا اور اس کے دل میں کفر رہا) تو اس سے جاہلیت اور اسلام کے کاموں، دونوں کے بارے میں مؤاخذہ ہو گا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 66]
