الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Ubayd, the freed slave of Ibn Azhar: I was present with Umar ibn al-Khattab (may Allah be pleased with him) on the Eid. He came, prayed, and then, having finished, delivered a sermon to the people and said, "These are two days on which the Messenger of Allah (peace be upon him) forbade fasting: one day is that of your breaking the fast after Ramadan, and the other is the day on which you eat the meat of your sacrifices."
الترجمة الأردية
ابوعبید مولیٰ ابن ازہر سے روایت ہے کہمیں عید میں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے ساتھ حاضر ہوا، آپ آئے اور نماز پڑھی۔ پھر فارغ ہوئے اور لوگوں پر خطبہ پڑھا اور کہا کہ یہ دونوں دن ایسے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ان (دونوں دنوں) میں روزہ رکھنے سے منع کیا ہے۔ ایک دن رمضان کے بعد تمہارے افطار کا ہے اور دوسرا وہ دن جس میں اپنی قربانیوں کا گوشت کھاتے ہو۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 622]
