روىAbu Hurairah
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "Whoever raises his head from prostration before the imam should fear lest Allah, the Exalted, turn his form into the form of a donkey."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ جو کوئی امام سے پہلے سجدہ سے اپنا سر اٹھاتا ہے، اسے ڈرنا چاہئے کہیں ایسا نہ ہو کہ اللہ تعالیٰ اس کی صورت پلٹ کر گدھے کی مانند کر دے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 291]
