الترجمة الإنجليزية
Narrated Anas bin Malik (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "Spitting in the mosque is a sin, and its expiation is that (if one spits) he should bury it in the dirt."
الترجمة الأردية
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ یہ ہے کہ (اگر تھوکے تو) مٹی میں دبا دے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 250]
