الترجمة الإنجليزية
Al-Abbas ibn Abdul-Muttalib (may Allah be pleased with him) narrated that he heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "He has tasted the sweetness of faith who is content with Allah as his Lord, Islam as his religion, and Muhammad (peace be upon him) as his prophet."
الترجمة الأردية
سیدنا عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہانہوں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ اس نے ایمان کا مزا چکھ لیا جو اللہ کے پروردگار عالم (لائق عبادت) ہونے، اسلام کے دین ہونے اور محمدصلی اللہ علیہ وسلمکے پیغمبر ہونے پر راضی ہو گیا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 25]
