الترجمة الإنجليزية
Sayyiduna Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Allah is jealous, and the believer is jealous. And Allah's jealousy is that the believer should do that which Allah has forbidden him."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: اللہ تعالیٰ غیرت کرتا ہے اور مومن بھی غیرت کرتا ہے۔ اور اللہ تعالیٰ کو اس میں غیرت آتی ہے کہ مومن وہ کام کرے جس کو اللہ تعالیٰ نے اس پر حرام کیا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1930]
