الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Sayyiduna Ibn 'Abbas (may Allah be pleased with them both) that the Messenger of Allah (peace be upon him) used to say: "O Allah! To You I have submitted, in You I have believed, upon You I have relied, to You I have turned, and by Your help I have fought the enemies. O Master! I seek refuge in Your might from being led astray by You. There is no true god worthy of worship except You. And You are the Living who does not die, while the jinn and mankind die."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ”اے اللہ! میں تیرا فرمانبردار ہو گیا اور تجھ پر ایمان لایا اور تجھ پر بھروسہ کیا اور تیری طرف رجوع کیا اور تیری مدد سے دشمنوں سے لڑا۔ اے مالک! میں اس بات سے تیری عزت کی پناہ مانگتا ہوں کہ تو مجھے بھٹکا دے اور تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے اور تو زندہ ہے جس کو موت نہیں اور جن و انس مرتے ہیں۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1866]
