الترجمة الإنجليزية
Narrated Anas bin Malik (may Allah be pleased with him): Abu Bakr al-Siddiq (may Allah be pleased with him) related to him and said, "I saw the feet of the polytheists above our heads while we were in the cave. I said, 'O Messenger of Allah, if any of them were to look down at his feet, he would see us.' He (peace be upon him) said, 'O Abu Bakr, what do you think of two, the third of whom is Allah?'" [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 1621]
الترجمة الأردية
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہسیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ان سے بیان کیا، کہا کہ میں نے اپنے سروں پر مشرکوں کے پاؤں دیکھے اور ہم غار میں تھے۔ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! اگر ان میں سے کوئی اپنی قدموں کی طرف دیکھے گا تو ہمیں دیکھ لے گا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اے ابوبکر! تو ان دونوں کو کیا سمجھتا ہے جن کے ساتھ تیسرا اللہ بھی ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1621]
