الترجمة الإنجليزية
Narrated Ja'far bin Amr bin Umayyah al-Damri from his father Amr bin Umayyah al-Damri (may Allah be pleased with him): He said: I saw the Messenger of Allah (peace be upon him) cutting a shoulder of a goat with a knife and eating from it. Then he was called to prayer, so he put down the knife and prayed, and did not perform ablution.
الترجمة الأردية
جعفر بن عمرو بن امیہ الضمری اپنے والد سیدنا عمرو بن امیہ الضمری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہانہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو دیکھا کہ ایک بکری کا شانہ چھری سے کاٹ کر کھا رہے تھے۔ اتنے میں نماز کے لئے بلائے گئے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے چھری رکھ دی اور نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 148]
