الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that a man asked the Prophet (peace be upon him): "Give me advice." The Prophet said: "Do not get angry." The man repeated his question several times, and the Prophet kept saying: "Do not get angry."
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہہم نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی بیماری میں آپصلی اللہ علیہ وسلمکے منہ میں دوا ڈالی تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اشارہ سے فرمایا کہ میرے منہ میں دوا مت ڈالو۔ ہم لوگوں نے آپس میں کہا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمبیماری کی وجہ سے دوا سے نفرت کرتے ہیں (تو اس پر عمل کرنا ضروری نہیں)۔ جب آپصلی اللہ علیہ وسلمکو ہوش آیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ تم سب کے منہ میں دوا ڈالی جائے سوائے عباس رضی اللہ عنہ کے کہ وہ یہاں موجود نہ تھے۔ (آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ان لوگوں کو یہ سزا دی جنہوں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکا حکم نہ مانا)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1478]
