الترجمة الإنجليزية
Abu Mas'ud al-Ansari (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever guides someone to a good deed will receive a reward equal to the reward of the one who does it."
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمیہ دم پڑھا کرتے کہ”اے مالک! تو اس بیماری کو دور کر دے۔ شفاء تیرے ہی ہاتھ میں ہے، اسے تیرے سوا کوئی کھولنے والا نہیں ہے“۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1461]
