الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Beware of suspicion, for suspicion is the most false of speech."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہانہوں نے کہا، ایک شخص رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آیا اور بولا کہ یا رسول اللہ! مجھے اس بچھو سے بڑی تکلیف پہنچی جس نے کل رات مجھے کاٹ لیا تھا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اگر تو شام کو یہ کہہ لیتا کہ ((”اعوذ بکلمات اﷲ التّامّات من شرّ ما خلق“)) تو تجھے ضرر نہ کرتا (نہ کاٹتا)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1453]
