الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Do not envy one another, do not artificially inflate prices against one another, do not hate one another, do not turn your backs on one another, and do not undercut one another in trade. Be servants of Allah, as brothers. A Muslim is the brother of another Muslim — he does not wrong him, forsake him, or look down upon him. Piety is here" — and he pointed to his chest three times. "It is enough evil for a person to look down on his Muslim brother. Everything of a Muslim is sacred to another Muslim: his blood, his wealth, and his honor."
الترجمة الأردية
ام المؤمنین صفیہ بنت حیی رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلماعتکاف میں تھے، میں رات کو آپصلی اللہ علیہ وسلمکی زیارت کو آئی۔ میں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمسے باتیں کیں، پھر میں لوٹ جانے کو کھڑی ہوئی تو آپصلی اللہ علیہ وسلمبھی مجھے پہنچا دینے کو میرے ساتھ کھڑے ہوئے اور میرا گھر اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کی مکان میں تھا۔ راہ میں انصار کے دو آدمی ملے جب انہوں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو دیکھا تو وہ جلدی جلدی چلنے لگے۔ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ ٹھہرو، یہ صفیہ بنت حیی ہے۔ وہ دونوں بولے کہ سبحان اللہ یا رسول اللہ! (یعنی ہم بھلا آپ پر کوئی بدگمانی کر سکتے ہیں؟) آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ شیطان انسان کے بدن میں خون کی طرح پھرتا ہے اور میں ڈرا کہ کہیں تمہارے دل میں برا خیال نہ ڈالے (اور اس کی وجہ سے تم تباہ ہو)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1437]
