الترجمة الإنجليزية
Abu Dharr (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "There are three people to whom Allah will not speak on the Day of Resurrection, nor will He look at them, nor will He purify them, and they will have a painful punishment." He said this three times. Abu Dharr said: "They are ruined and lost! Who are they, O Messenger of Allah?" He said: "The one who lets his garment hang below the ankles, the one who reminds others of his favors, and the one who sells his merchandise by swearing false oaths."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: اللہ تعالیٰ قیامت کے دن تین آدمیوں سے نہ بات کرے گا، نہ ان کی طرف (رحمت کی نگاہ سے) دیکھے گا، نہ ان کو (گناہوں سے) پاک کرے گا اور ان کو دکھ کا عذاب ہو گا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے تین بار یہی فرمایا تو سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ برباد ہو گئے وہ لوگ اور نقصان میں پڑے، یا رسول اللہ! وہ کون لوگ ہیں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ ایک تو اپنی ازار (تہبند، پاجامہ، پتلون، شلوار وغیرہ) کو (ٹخنوں سے نیچے) لٹکانے والا، دوسرا احسان کر کے احسان کو جتلانے والا اور تیسرا جھوٹی قسم کھا کر اپنے مال کو بیچنے والا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1360]
