الترجمة الإنجليزية
Qatadah said: We asked Anas (may Allah be pleased with him): "Which garment did the Messenger of Allah (peace be upon him) like best?" He said: "The Yemeni striped cloak."
الترجمة الأردية
قتادہ کہتے ہیں کہ ہم نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے کہا کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو کون سا کپڑا پسند تھا؟ انہوں نے کہا کہ یمن کی چادر (جو دھاری دار ہوتی ہے، یہ کپڑا نہایت مضبوط اور عمدہ ہوتا ہے)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1349]
