الترجمة الإنجليزية
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) permitted Abd al-Rahman ibn Awf and al-Zubayr ibn al-Awwam to wear silk garments during travel because of a skin condition. In another narration, they had complained of lice.
الترجمة الأردية
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے سیدنا عبدالرحمن بن عوف اور سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہما کو سفر میں ریشمی قمیض پہننے کی اجازت دی، اس وجہ سے کہ ان کو خارش ہو گئی تھی یا کچھ اور مرض تھا۔ ایک روایت میں ہے کہ ان دونوں نے جوؤں کی شکایت کی تھی۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1341]
