الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Abi Awfa (may Allah be pleased with him) said: "We fought seven battles with the Messenger of Allah (peace be upon him) and ate locusts throughout."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہہم نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ سات لڑائیاں لڑیں اور ٹڈیاں کھاتے رہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1325]
