الترجمة الإنجليزية
Yazid ibn Abi Ubayd said: I asked Salamah (may Allah be pleased with him): "On what did you pledge allegiance to the Messenger of Allah (peace be upon him) on the day of Hudaybiyah?" He said: "On death."
الترجمة الأردية
یزید بن ابی عبید کہتے ہیں کہمیں نے سیدنا سلمہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ آپ نے حدیبیہ کے دن رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے کس چیز پر بیعت کی تھی تو انہوں نے کہا کہ موت پر بیعت کی تھی۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1219]
