الترجمة الإنجليزية
Narrated Salman (may Allah be pleased with him): It was said to him: "Your Prophet (peace be upon him) has taught you everything, even the etiquette of relieving oneself and urinating." He said: "Yes. The Prophet (peace be upon him) forbade us from facing the qiblah while urinating or defecating, and also forbade that we clean ourselves with the right hand, or with fewer than three stones, or with dung or bone."
الترجمة الأردية
سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہان سے پوچھا گیا کہ تمہارے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے تم کو ہر ایک بات سکھائی۔ یہاں تک کہ پاخانہ اور پیشاب کی بھی تعلیم دی، انہوں نے کہا ہاں۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ہمیں قبلہ کی طرف منہ کر کے پیشاب اور پاخانہ کرنے سے منع کیا اور اس بات سے بھی منع کیا کہ داہنے ہاتھ سے یا تین سے کم پتھروں سے یا گوبر اور ہڈی سے استنجاء کریں۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 116]
