الترجمة الإنجليزية
Mus'ab bin Sa'd narrated from his father Sa'd (may Allah be pleased with him), who said: Four verses were revealed concerning me. Once a sword came to me in the spoils of war, and I brought it to the Messenger of Allah (peace be upon him) and said, "O Messenger of Allah! Grant me this." He (peace be upon him) said: "Put it down." Then I stood up (and said the same), and the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Put it back where you took it from." Then I rose and said, "O Messenger of Allah! Give me this sword." He said: "Put it down." Then (for the fourth time) I rose and said, "O Messenger of Allah! Give me this sword as spoils. Am I to be like the man who is destitute?" Then the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Put it back where you took it from." Then this verse was revealed: "O Muhammad (peace be upon him), they ask you about the spoils of war; say: 'The spoils of war are for Allah and His Messenger'" (al-Anfal: 1). (In this hadith, only one of the four verses is mentioned.) [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 1138]
الترجمة الأردية
سیدنا مصعب بن سعد اپنے والد سعد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہانہوں نے کہا کہ میرے بارے میں چار آیتیں اتریں۔ ایک مرتبہ ایک تلوار مجھے مال غنیمت میں ملی، وہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس لائے اور کہا کہ یا رسول اللہ! یہ مجھے عنایت فرمائیے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اس کو رکھ دے۔ پھر میں کھڑا ہوا تو (وہی کہا) اور رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اس کو جہاں سے لیا ہے وہیں رکھ دے۔ پھر اٹھے اور کہا کہ یا رسول اللہ! یہ تلوار مجھے دے دیجئیے۔ آپ نے فرمایا کہ اس کو رکھ دو۔ پھر (چوتھی مرتبہ) کھڑے ہوئے اور کہا کہ یا رسول اللہ! یہ تلوار مجھے مال غنیمت کے طور پر دے دیجئیے کیا میں اس شخص کی طرح رہوں گا جو نادار ہے؟ تب رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اس کو وہیں رکھ دے جہاں سے تو نے اس کو لیا ہے۔ تب یہ آیت اتری کہ”اے محمدصلی اللہ علیہ وسلمآپ سے مال غنیمت کے متعلق پوچھتے ہیں، تو آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) فرما دیجئیے کہ مال غنیمت، اللہ اور اس کے رسول کے لئے ہیں“(الانفال: 1)۔ (اس حدیث میں چار آیات میں سے صرف ایک آیت کا ذکر ہے)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1138]
