الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) that he said: "None of you should urinate in still water and then bathe in it." In another narration: "Do not urinate in standing water that does not flow, and then bathe in it."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ تم میں سے کوئی ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب نہ کرے (اور یہ بھی نہ کرے کہ پیشاب کر کے) پھر اسی پانی سے غسل کرے۔ ایک اور روایت میں ہے کہ تو ایسا مت کر کہ تھمے ہوئے پانی میں پیشاب کرے جو بہتا نہیں ہے اور پھر اسی پانی سے غسل کرے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 111]
