الترجمة الإنجليزية
Narrated Uqbah bin Amir (may Allah be pleased with him): I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) upon the pulpit explaining the saying of Allah the Exalted, "Prepare against them whatever strength you can," and he was saying: "Beware, strength means archery; beware, strength means archery; (then) beware, strength means archery." [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 1102]
الترجمة الأردية
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو منبر پر اللہ تعالیٰ کے فرمان”کافروں کے لئے زور کی تیاری کرو جتنی طاقت ہو“کی تفسیر بیان کرتے ہوئے سنا۔ آپ فرما رہے تھے”خبردار رہو کہ زور سے مراد تیراندازی ہے، خبردار رہو کہ زور سے مراد تیراندازی ہے (پھر) خبردار رہو کہ زور سے مراد تیراندازی ہے“۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1102]
