العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا يَزِيدُ، - يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ - عَنْ حَبِيبٍ الْمُعَلِّمِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ فِي كُلِّ صَلاَةٍ قِرَاءَةٌ فَمَا أَسْمَعَنَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَسْمَعْنَاكُمْ وَمَا أَخْفَى مِنَّا أَخْفَيْنَاهُ مِنْكُمْ وَمَنْ قَرَأَ بِأُمِّ الْكِتَابِ فَقَدْ أَجْزَأَتْ عَنْهُ وَمَنْ زَادَ فَهُوَ أَفْضَلُ .
الترجمة الإنجليزية
Yahya ibn Yahya narrated to us, Yazid, meaning Ibn Zuray', informed us from Habib al-Mu'allim, from Ata', who said: Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him) said: There is recitation in every prayer. Whatever (recitation) the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) made us hear, we make you hear; and whatever he kept hidden from us, we keep hidden from you. Whoever recites Umm al-Kitab (Surat al-Fatiha), it is sufficient for him; and whoever adds more, it is more virtuous.
الترجمة الأردية
ہم سے یحییٰ بن یحییٰ نے حدیث بیان کی، ہمیں یزید یعنی ابن زریع نے حبیب معلم سے خبر دی، انہوں نے عطاء سے روایت کی، فرمایا: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: ہر نماز میں قراءت ہے۔ تو جو (قراءت) نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں سنائی ہم نے تمہیں سنائی، اور جو آپ نے ہم سے پوشیدہ رکھی ہم نے وہ تم سے پوشیدہ رکھی۔ اور جس نے اُمّ الکتاب پڑھ لی تو وہ اس کے لیے کافی ہے، اور جس نے (اس سے) زیادہ پڑھا تو وہ بہتر ہے۔
