العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ مَحْمُودَ بْنَ الرَّبِيعِ الَّذِي، مَجَّ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي وَجْهِهِ مِنْ بِئْرِهِمْ أَخْبَرَهُ أَنَّ عُبَادَةَ بْنَ الصَّامِتِ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ صَلاَةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِأُمِّ الْقُرْآنِ " .
الترجمة الإنجليزية
Al-Hasan ibn Ali al-Hulwani narrated to us, he said Ya'qub ibn Ibrahim ibn Sa'd narrated to us, he said my father narrated to us from Salih, from Ibn Shihab, that Hadrat Mahmud ibn al-Rabi' (may Allah be well pleased with him) — on whose face the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) squirted water from their well — informed him that Hadrat Ubada ibn al-Samit (may Allah be well pleased with him) informed him that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'There is no prayer for one who does not recite Umm al-Qur'an (Surat al-Fatiha).'
الترجمة الأردية
ہم سے حسن بن علی حلوانی نے حدیث بیان کی، کہا ہم سے یعقوب بن ابراہیم بن سعد نے حدیث بیان کی، کہا ہم سے میرے والد نے صالح سے، انہوں نے ابن شہاب سے روایت کی کہ حضرت محمود بن ربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ — جن کے چہرے پر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے کنویں سے (پانی لے کر) کلی کا چھینٹا دیا تھا — نے ان کو بتایا کہ حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان کو خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جس نے اُمّ القرآن (سورۂ فاتحہ) نہیں پڑھی اس کی کوئی نماز نہیں۔"
