العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ الضَّمْرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ رَأَى رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَحْتَزُّ مِنْ كَتِفٍ يَأْكُلُ مِنْهَا ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ja'far bin 'Amr bin Umayya al-Damari reported on the authority of his father who (may Allah be well pleased with him) said: I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) take slices from goat's shoulder, and then eat them, and then offer prayer without having performed ablution.
الترجمة الأردية
ابراہیم بن سعد نے کہا: ہمیں زہری نے جعفر بن عمرو بن امیہ ضمیری سے حدیث بیان کی، انہوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایک شانے سے (گوشت) کاٹ کر کھاتے ہوئے دیکھا، پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔
